برطانیہ میں ڈائنو سارز کے زیرِ استعمال 166 ملین سال پرانا راستہ دریافت
لندن(این این آئی)ریسرچرز نے کہاہے کہ آکسفورڈ شائر برطانیہ میں ملنے والے 166ملین سال پرانے قدموں کے نشان ڈائنوسارز کے حوالے سے تحقیق میں زیادہ معاون ثابت ہوں گے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی برطانیہ کے آکسفورڈ شائر کے قریب چونے کے پتھروں کی کھدائی کے دوران کھودنے والوں کو کچھ غیر معمولی گڑھے ملے،… Continue 23reading برطانیہ میں ڈائنو سارز کے زیرِ استعمال 166 ملین سال پرانا راستہ دریافت