رؤف حسن کے بھارت کیساتھ روابط کے چشم کشاء ثبوت سامنے آگئے
اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کے بھارت کے ساتھ روابط کے چشم کشاء ثبوت سامنے آگئے جس سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ریاست مخالف بیانیے کو پھیلانے میں بھارتی سہولت کاری بے نقاب ہوگئی۔میڈیار پورٹ کے مطابق غیر ملکی اور بھارتی لابی بانی پی ٹی آئی کے… Continue 23reading رؤف حسن کے بھارت کیساتھ روابط کے چشم کشاء ثبوت سامنے آگئے










































