ڈاکٹر شاہد صدیق قتل میں بیٹا ملوث ہونے کے بعد مزید حیران کن انکشافات
لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف کے بانی ممبر اور نجی ہسپتال کے مالک ڈاکٹر شاہد صدیق قتل کیس میں بیٹے کے ملوث ہونے کے بعد مزید حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔آرگنائزڈ کرائم یونٹ پولیس ذرائع کے مطابق دوران تفتیش انکشاف ہوا ہے کہ قاتل بیٹے عبدالقیوم نے اپنے والد (مقتول)ڈاکٹر شاہد صدیق… Continue 23reading ڈاکٹر شاہد صدیق قتل میں بیٹا ملوث ہونے کے بعد مزید حیران کن انکشافات











































