منگل‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)امریکی سفارتخانے کے وفد نے اڈیالہ جیل میں قید 3ملزمان سے ملاقات کی۔جیل ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے کے 3رکنی وفد کو اڈیالہ جیل میں اسیر 3ملزمان تک قونصلر رسائی دی گئی، امریکی سفارتخانے کے وفد نے فارن ایکٹ کے تحت گرفتار اسیر ملزمان سے ملاقات کی۔جیل ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے کے وفد کو ملزمان سے ملاقات ایڈیشنل سپرینٹنڈنٹ جیل کے آفس میں کرائی گئی،امریکی سفارتخانے کے وفد نے ایک گھنٹے تک قیدیوں سے ملاقات کی۔

جیل ذرائع نے بتایاکہ وفد کو امریکی شہریوں عابد ملک، صدیقہ سعید، ایلکس پلیڈو تک قونصلر رسائی دی گئی، امریکی سفارتخانے کے وفد میں عرفان جان، مائیک مرفی اور راحیل جاوید شامل تھے۔جیل ذرائع کے مطابق امریکی وفد ملاقات کے بعد اڈیالا جیل سے واپس روانہ ہو گیا۔



کالم



پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟


’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…