جمعرات‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2026 

کار سرکار میں مداخلت کا کیس، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بیرئیر ہٹانے اور سرکاری امور میں مداخلت کے مقدمے میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی۔

عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے اڈیالہ جیل میں کیس کا فیصلہ سنایا۔ عدالتی حکم کے مطابق دونوں ملزمان کو تین مختلف دفعات کے تحت سزائیں دی گئی ہیں، جبکہ ان پر جرمانے بھی عائد کیے گئے ہیں۔ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ پر رواں مقدمے میں 7 اکتوبر کو فردِ جرم عائد کی گئی تھی۔ کارروائی کے دوران عدالت نے ملزمان کی جانب سے پیش ہونے کے لیے اسٹیٹ کونسل مقرر کیا تھا، جبکہ اسٹیٹ کونسل عاطف محمود نے گواہان سے جرح کی۔

استغاثہ کی جانب سے مقدمے میں مجموعی طور پر سات گواہ عدالت کے روبرو پیش کیے گئے تھے۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف یہ مقدمہ 25 اکتوبر 2024 کو درج کیا گیا تھا۔



کالم



مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…