جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

27 ستمبر لانگ مارچ کی قیات خود کرونگا، 20 لاکھ افراد اسلام آباد لائینگے: سہیل آفریدی

datetime 15  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو ہونے والے لانگ مارچ کے دوران 20 لاکھ سے زائد افراد کو اسلام آباد لایا جائے گا اور وہ خود اس مارچ کی قیادت کریں گے۔

نوشہرہ میں شجرکاری مہم کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے بتایا کہ لانگ مارچ تک جاری میگا شجرکاری مہم کے تحت صوبے میں 14 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت کی اولین ترجیح عوامی مسائل کا حل اور عوام کی فلاح و بہبود ہے۔ ان کے مطابق صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 235 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے دعویٰ کیا کہ 13 اگست کی رات ایک کال پر پورا پاکستان ڈی چوک میں تبدیل ہوگیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی قیادت وہ خود کریں گے اور بڑی تعداد میں کارکنوں اور عوام کو اسلام آباد لے کر جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کوئی بھی طاقت انہیں اپنے سیاسی وژن سے پیچھے ہٹنے پر مجبور نہیں کرسکتی۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی کی رہائی کے لیے جدوجہد جاری رہے گی اور اس کے ساتھ ساتھ صوبے میں بہتر طرز حکمرانی پر بھی توجہ دی جائے گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…