پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

دو سابق افغان جرنیلوں کی پاکستان میں عارضی قیام کیلئے دائر درخواستیں خارج

datetime 7  اگست‬‮  2026 |

پشاور (این این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان میں عارضی قیام کی اجازت کیلئے دائر دو سابق افغان فوجی افسران کی درخواستیں خارج کر دیں۔

پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس کامران حیات میانخیل نے دو سابق افغان فوجی افسران کے عارضی قیام سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی۔ پشاور ہائیکورٹ کے مطابق درخواست گزار سابق افغان صدارتی پروٹیکٹو سروس میں اسپیشل ایجنٹ رہ چکے جبکہ دوسرے درخواست گزار سابق افغان نیشنل آرمی میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔دونوں درخواست گزاروں کا موقف ہے کہ افغانستان واپسی پر انہیں جان کا خطرہ ہے۔ درخواست گزاروں نے ہنگامی طبی علاج کی بھی استدعا کی تھی۔پشاور ہائیکورٹ نے فیصلے میں کہا کہ درخواست گزار کا کہنا تھا کہ انہوں نے ویزے کی تجدید کیلیے درخواست دے رکھی ہے۔

عدلاتی حکم نامے میں کہا گیا کہ ویزے کی تجدید اور توسیع سے متعلق معاملات متعلقہ حکام کے دائرے میں آتے ہیں، آرٹیکل 199 کے تحت مداخلت کا کوئی جواز نہیں بنتا، اس لیے دونوں درخواستیں خارج کی جاتی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…