جمعرات‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور: میٹرک کے امتحانات میں 10 ہزار طلباء اسلامیات کے مضمون میں فیل

datetime 6  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پشاور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے سالانہ میٹرک امتحانات 2026 کے نتائج جاری کر دیے ہیں، جن میں اسلامیات کا مضمون طلبہ کے لیے سب سے زیادہ مشکل ثابت ہوا۔

رپورٹ کے مطابق نویں اور دسویں جماعت کے نتائج کا جائزہ لینے سے معلوم ہوا کہ سب سے زیادہ ناکامیوں کا تناسب اسلامیات کے مضمون میں سامنے آیا، جہاں تقریباً 10 ہزار طلبہ کامیابی حاصل نہ کر سکے۔

اعداد و شمار کے مطابق نویں جماعت کے امتحانات میں مجموعی طور پر 97 ہزار 950 طلبہ نے حصہ لیا۔ ان میں سے 57 ہزار 847 طلبہ مطلوبہ معیار پر پورا اترتے ہوئے دسویں جماعت میں ترقی حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

تعلیمی حلقوں کا کہنا ہے کہ نتائج کے بعد اسلامیات کے مضمون میں طلبہ کی کمزور کارکردگی کی وجوہات کا جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ آئندہ امتحانات میں اس صورتحال کو بہتر بنایا جا سکے۔ بورڈ حکام نے بھی طلبہ اور اساتذہ پر زور دیا ہے کہ مضمون کی تیاری پر خصوصی توجہ دی جائے تاکہ مستقبل میں کامیابی کی شرح میں اضافہ ہو سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…