پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

جنرل سید عامر نےکمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈکا منصب سنبھال لیا، فیلڈ مارشل سے بھی ملاقات

datetime 27  جولائی  2026 |

راولپنڈی ( این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل سید عامر رضا کو کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ مقرر کیے جانے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ نے یادگارِ شہدا ء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل سید عامر رضا نے شہدا کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات ہوئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جنرل سید عامر رضا کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…