اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب سے جوہری معاہدہ، ٹرمپ نے بڑی شرط رکھ دی

datetime 24  جولائی  2026 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ سعودی سول جوہری معاہدے کو سعودی عرب کی ابرہیمی معاہدے میں شمولیت سے مشروط کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاری بیان میں امریکی صدر نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ توانائی اور سعودی عرب کے درمیان سول جوہری معاہدہ منظور کرلیا جائے گا ،یہ معاہدہ مکمل طور پر ابراہیمی معاہدوں میں سعودی عرب کی شمولیت سے مشروط ہے۔ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ غیر افزودہ سول جوہری تنصیبات کے خلاف نہیں ،معاہدے میں جوہری مواد کی افزودگی شامل نہیں یہ صرف غیر فوجی استعمال کیلئے ہے۔ ایسے سول جوہری معاہدے ایران، متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک کے پاس پہلے سے موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…