اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو

datetime 21  جولائی  2026 |

مظفرآباد(این این آئی)چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف اور شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں،

پورے آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ کی پابندی ہے، کشمیر میں ہونے والے حالیہ واقعات پر ٹرتھ کمیشن بنایا جائے اور سچ کو سامنے لایا جائے۔کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آزاد کشمیر میں انتخابات ہونے جا رہے ہیں، یہ اتنے ہی صاف اور شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں۔ایک بار پھر وزیر دفاع کو ہدف تنقید بناتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ خواجہ آصف سینئر سیاستدان ہیں، وفاقی وزیر کا کشمیری عوام سے متعلق رویہ، بیانات اور تبصرے شرمناک تھے، اہم عہدے کے مطابق لہجہ،گفتگو اوربیان دینا چاہیے، وفاقی وزیر اپنا بیان واپس لیکرکشمیریوں سے معافی مانگیں یا وزارت چھوڑ کراپنی بات پرقائم رہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے بیان سے اچھا تاثر نہیں گیا، امید ہے مولانا صاحب اپنے بیان پرغورکریں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…