اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پی ٹی آئی نے نورین نیازی کے متنازع بیان سے متعلق اہم اعلان کر دیا

datetime 21  جولائی  2026 |

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہن کے بیان سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں۔

بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ گزشتہ رات بیرسٹر گوہر نے انہیں جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا کہا، ان کی ذاتی رائے میں کسی بھی ادارے کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کا بائیکاٹ جاری رکھیں گے، وہ اور سینیٹر علی ظفر ہائیکورٹ ججز تعیناتی سے متعلق اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے،دوسری جانب نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے متنازع بیان پر طلب کرنے پر بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی پیش نہیں ہوئیں،

ان کے وکیل فیصل ملک نیشنل سائبر کرائم ایجنسی پہنچے۔فیصل ملک نے این سی سی آئی اے میں نورین نیازی کی جانب سے جواب جمع کراو دیا۔نورین نیازی کو بھیجے گئے نوٹس میں سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف جھوٹے اور تضحیک آمیز بیان پر وضاحت مانگی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…