اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان کو متنازع بیان دینے پر عدالت نے طلب کر لیا

datetime 15  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حالیہ متنازع بیان کے معاملے پر عدالتی کارروائی کا آغاز ہو گیا ہے۔

گوجرانوالہ کی ایک عدالت نے انہیں آئندہ سماعت کے لیے طلب کرتے ہوئے 28 جولائی کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں یہ درخواست سینئر وکیل منظور قادر کی جانب سے دائر کی گئی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیان میں قومی سلامتی کے اداروں سے متعلق متنازع گفتگو کی، جس پر قانونی کارروائی کی ضرورت ہے۔دوسری جانب لاہور میں بھی اسی معاملے پر سیشن عدالت سے رجوع کیا گیا ہے۔

درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کیا جائے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ مذکورہ بیان سے عوامی جذبات مجروح ہوئے اور شہداء کے اہلِ خانہ کی دل آزاری ہوئی، لہٰذا قانون کے مطابق ان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی ہدایت دی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…