اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

پاک چین سفارتی تعلقات کے 75سال،سٹیٹ بینک کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان

datetime 21  مئی‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)پاک چین سفارتی تعلقات کے 75سال مکمل ہونے پر سٹیٹ بینک نے 75روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔

سٹیٹ بینک 25مئی 2026سے 75روپے کا یادگاری سکہ عوام کو فراہم کرے گا، یادگاری سکے کی فروخت ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے فیلڈ دفاتر سے ہوگی۔75روپے کے سکے میں تانبا اور نکل دھاتیں استعمال کی گئی ہیں، سکے کے ایک رخ پر ہلال، ستارہ اور اسلامی جمہوریہ پاکستان درج ہے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق سکے کے دوسرے رخ پر پاکستان اور چین کے قومی پرچم نمایاں کئے گئے ہیں، یادگاری سکے پر Trust FriendshipSupportکے الفاظ درج کئے گئے ہیں۔یادگاری سکے پر اردو، انگریزی اور چینی زبان میں خصوصی تحریریں شامل ہیں، 36ملی میٹر قطر اور 19گرام وزن کا خصوصی یادگاری سکہ تیار کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…