بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

امریکی نائب صدر اور ایرانی وفد کی 46سال بعد پہلی ملاقات، وائٹ ہائوس کی تصدیق

datetime 11  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی) امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے سلسلے میں امریکی نائب صدر اور ایرانی وفد سے 46 سال بعد پہلی ملاقات ہوئی ہے جس کی تصدیق وائٹ ہائوس نے کی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جے ڈی وینس اور دیگر امریکی حکام نے اسلام آباد میں ایرانی وفد کے ارکان سے ملاقات کی۔اس حوالے سے وائٹ ہائوس ترجمان نے بتایا کہ وینس کے ہمراہ اسٹیو وٹکوف اور جیرڈکشنر بھی مذاکرات میں شریک ہوئے۔واضح رہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے سلسلے میں تاریخی براہِ راست مذاکرات پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہوئے ۔

امریکی وفد کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس کر رہے ہیں، جنہوں نے جنگ بندی مذاکرات سے قبل وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔دوسری جانب ایرانی حکام جن میں پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی شامل ہیں، نے بھی وزیراعظم شہباز شریف سے الگ ملاقات کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…