جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

آج رات ایک پوری تہذیب صفحہ ہستی سے مٹ جائے گی، ٹرمپ

datetime 7  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حالیہ بیان میں انتہائی سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممکن ہے آج رات ایک پوری تہذیب تاریخ سے مٹ جائے۔

سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں ٹرمپ کا دعویٰ تھا کہ ایران میں نظام حکومت میں بڑی تبدیلی آ چکی ہے اور اب وہاں نسبتاً کم شدت پسند سوچ رکھنے والے افراد موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آج کی رات غیر معمولی اہمیت کی حامل ہو سکتی ہے اور دنیا ایک بڑے اور فیصلہ کن لمحے کے قریب ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ 47 برسوں سے جاری بدعنوانی، جبر اور تشدد کا باب اب اختتام کے قریب ہے۔ ٹرمپ کے مطابق امکان ہے کہ ایران کی جانب سے آج رات 8 بجے تک ردعمل سامنے آ سکتا ہے۔یاد رہے کہ ایران سے متعلق امریکی صدر کی جانب سے دی گئی تازہ مہلت پاکستانی وقت کے مطابق آج صبح 5 بجے ختم ہو رہی ہے، جبکہ اس سے قبل بھی وہ کئی بار مختلف ڈیڈ لائنز دے چکے ہیں۔

ابتدائی طور پر 21 مارچ کو ٹرمپ نے ایران کو 48 گھنٹوں کا وقت دیا تھا اور خبردار کیا تھا کہ اگر آبی راستہ نہ کھولا گیا تو توانائی کے منصوبوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ تاہم بعد ازاں انہوں نے بعض ممالک کے ساتھ مثبت بات چیت کا حوالہ دیتے ہوئے ممکنہ کارروائی کو پانچ دن کے لیے مؤخر کر دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…