اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 20 مارچ جمعہ کو ہوگی

datetime 18  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہ آنے کے باعث عیدالفطر جمعہ 20 مارچ کو منانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

مملکت کے مختلف شہروں میں چاند دیکھنے کے لیے قائم آبزرویٹریوں اور متعلقہ کمیٹیوں کے اجلاس منعقد ہوئے، جبکہ سپریم کورٹ کی جانب سے عوام سے بھی چاند دیکھنے کی اپیل کی گئی تھی۔تاہم ملک بھر میں کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی کوئی مستند شہادت موصول نہیں ہوئی۔ اس کے بعد سپریم کورٹ نے تمام موصولہ رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد باضابطہ فیصلہ سنایا۔اعلان کے مطابق رمضان المبارک کے 30 روزے مکمل کیے جائیں گے اور یکم شوال 1447 ہجری بروز جمعہ 20 مارچ کو ہوگی، جس دن عیدالفطر منائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…