جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

پارٹی اختلافات، بانی نے دونوں گروپس کو ملاقات کیلئے بلا لیا

datetime 4  جولائی  2024 |
عمران خان
عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف میں مبینہ اختلافات پر بانی نے دونوں دھڑوں کو (آج) جمعرات کو اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے بلا لیا۔پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے مطابق مجھے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا پیغام ملا ہے، ملک سے باہر ہوں واپس آ کر ملاقات کروں گا۔

دوسری جانب ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی قیادت نے تا حال بانی سے ملاقات کرنے والے رہنماں کی فہرست مرتب نہیں کی، شاندانہ گلزار، جنید اکبر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے پیغام نہیں ملا۔پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی سے ملاقات کیلئے فہرست جب فائنل ہو گی تو آگاہ کر دیں گے، عمر ایوب، شبلی فراز اور رف حسن معمول کی ملاقات کا حصہ ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…