جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کا محمود اچکزئی کو سیاسی قیادت سے مذاکرات کیلئے مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ

datetime 12  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کی سینئر قیادت نے اپوزیشن الائنس تحریکِ تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارمز سے مذاکرات کا مشورہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی کو سیاسی قیادت سے مذاکرات کے لیے مکمل اختیار دیا جائے گا۔

سیاسی قیادت سے روابط سے قبل مذاکرات کی شرائط اور طریقہ کار پر مشاورت ہو گی، تمام اسٹیک ہولڈرز کا ایک میثاق پر اتفاقِ رائے ڈائیلاگ کی بنیاد ہو گا۔ذرائع نے بتایا کہ رہنماوں اور ورکرز کی رہائی اور انتخابی عمل کی شفافیت بھی مذاکرات کے ایجنڈے کا حصہ ہوں گے۔عدلیہ، پارلیمان اور ریاستی اداروں کی آئینی حدود مذاکرات کے نکات میں شامل ہوں گی۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف کی سیاسی قیادت مذاکراتی عمل میں شامل ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…