کلسٹر بموں کا استعمال،بھارت باز آجائے ورنہ پھر کیا ہوگا؟ وزیراعظم عمران خان نے انتباہ کردیا، دھماکہ خیز اعلان
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر معصوم شہریوں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کلسٹر بموں کا استعمال انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، عالمی برادری کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔ سماجی رابطوں کی سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران… Continue 23reading کلسٹر بموں کا استعمال،بھارت باز آجائے ورنہ پھر کیا ہوگا؟ وزیراعظم عمران خان نے انتباہ کردیا، دھماکہ خیز اعلان