جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

رینجرز اختیارات‘قائم علی شاہ نے نیا بیان دیدیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

رینجرز اختیارات‘قائم علی شاہ نے نیا بیان دیدیا

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ رینجرز کے اختیارات کے معاملے کو لے کر وفاقی اور صوبائی حکومت کے درمیان کچھ آئینی اور قانونی غلط فہمیاں ہیں، جنہیں جلد دور کرلیا جائے گا۔قائم علی شاہ نے وزیر اعلیٰ ہاو¿س میں سندھ ہائی کورٹ بار، کراچی بار اور ملیر بار… Continue 23reading رینجرز اختیارات‘قائم علی شاہ نے نیا بیان دیدیا

وفاق اورسندھ حکومت کے درمیان کوئی کشمکش کی صورتحال نہیں، پرویز رشید

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

وفاق اورسندھ حکومت کے درمیان کوئی کشمکش کی صورتحال نہیں، پرویز رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات وقومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وفاق اورسندھ حکومت کے درمیان کوئی کشمکش نہیں، آج جو بھی صورتحال ہے اسے محاذ آرائی کا نام نہیں دیا جا سکتا ، یہ صرف اختلاف رائے ہے اور جمہوری حکومتوں میں اختلاف رائے ہوتا ہے جسے محاذ آرائی… Continue 23reading وفاق اورسندھ حکومت کے درمیان کوئی کشمکش کی صورتحال نہیں، پرویز رشید

پاکستانی خاتون سفارتکار کیساتھ ناروا سلوک،بنگلہ دیشی ہائی کمشنر طلب،کشیدگی بڑھ گئی

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

پاکستانی خاتون سفارتکار کیساتھ ناروا سلوک،بنگلہ دیشی ہائی کمشنر طلب،کشیدگی بڑھ گئی

ڈھاکہ(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش میں تعینات پاکستانی سفارتکار فارینہ ارشد کو وطن واپس بلا لیا گیا، فارینہ ارشد کو بنگلہ دیش میں مسلسل ہراساں کیا جارہا تھا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بنگلادیش میں پاکستانی ہائی کمیشن میں سیکنڈ سیکریٹری فارینہ ارشد وطن واپس پہنچ گئیں۔ انہیں بنگلہ دیشی حکام کی جانب سے مسلسل ہراساں کیا جارہا تھا۔… Continue 23reading پاکستانی خاتون سفارتکار کیساتھ ناروا سلوک،بنگلہ دیشی ہائی کمشنر طلب،کشیدگی بڑھ گئی

این اے 154میں جہانگیر ترین کی جیت،تحریک انصاف کے اعلان پر عوام دنگ،آج جشن منایاجائیگا

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

این اے 154میں جہانگیر ترین کی جیت،تحریک انصاف کے اعلان پر عوام دنگ،آج جشن منایاجائیگا

لودھراں (نیوزڈیسک)این اے 154میں جہانگیر ترین کی جیت،تحریک انصاف کے اعلان پر عوام دنگ،آج جشن منایاجائیگا،نیا پاکستان بنانے سے پہلے نیا لودھراں بنائیں گے،اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان (آج) جمعہ کو لودھراں میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154میں آکر عوام کا جہانگیر ترین کو کامیاب کرانے پر… Continue 23reading این اے 154میں جہانگیر ترین کی جیت،تحریک انصاف کے اعلان پر عوام دنگ،آج جشن منایاجائیگا

2013اورآج ،وفاقی وزیرداخلہ نے سب کولاجواب کردیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

2013اورآج ،وفاقی وزیرداخلہ نے سب کولاجواب کردیا

واہ کینٹ (نیوزڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن کی مانیٹرنگ خود وزارت داخلہ کر رہی ہے، آپریشن میں مزید تیزی لائی جائے گی واہ کینٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری نثار کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن تمام جماعتوں کی مشاورت سے شروع کیا گیا۔ 28 اگست کو… Continue 23reading 2013اورآج ،وفاقی وزیرداخلہ نے سب کولاجواب کردیا

نوازشریف کاسب سے بڑاسرمایہ کیاہے ؟ وزیراعظم نے خودہی بتادیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

نوازشریف کاسب سے بڑاسرمایہ کیاہے ؟ وزیراعظم نے خودہی بتادیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم ولادت پر قوم کو مبارکباد دی ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ اللہ اور اس کے رسول کی محبت ہمارا سب سے بڑا سرمایہ ہے ۔ حضور اکرمؐ کی محبت کا تقاضا ہے کہ باہمی اختلافات… Continue 23reading نوازشریف کاسب سے بڑاسرمایہ کیاہے ؟ وزیراعظم نے خودہی بتادیا

مایوسیوں کے دن گزر چکے ، اب پاکستان کی قسمت میں بہار ہی بہار ہے

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

مایوسیوں کے دن گزر چکے ، اب پاکستان کی قسمت میں بہار ہی بہار ہے

کراچی(نیوز ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ مایوسیوں کے دن گزر چکے ہیں اور اب پاکستان کی قسمت میں بہار ہی بہار ہے لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ پوری قوم خاص طور پر نئی نسل اور تعلیم سے وابستہ لوگ اپنی ذمہ داریاں بطریق احسن سر انجام دیں۔ صدر مملکت… Continue 23reading مایوسیوں کے دن گزر چکے ، اب پاکستان کی قسمت میں بہار ہی بہار ہے

جشن میلادالنبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

جشن میلادالنبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

کراچی(نیوز ڈیسک)محسن انسانیت حضرت محمد مصطفیٰ کا جشن ولادت ملک بھر میں عقیدت واحترام اور شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے۔گھر گھر سجاوٹ، گلیاں، محلے ، بازار اور عمارتیں سج گئیں۔کراچی کے مختلف علاقوں کو رنگی برنگی جھنڈیوں اور برقی قمقوں سے سجادیا گیا ہے، گھروں کے علاوہ مختلف عمارات اور سرکاری عمارتوں کو… Continue 23reading جشن میلادالنبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

نواب ثناءاللہ زہری بلا مقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

نواب ثناءاللہ زہری بلا مقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )نواب ثناء اللہ بلا مقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کسی دوسرے امیدوار نے وزیر علیٰ بلوچستان کے عہدے کے لئے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے جس کے باعث نواب ثناءاللہ زہری بلا مقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہو گئے۔آج چار بجے وہ اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں… Continue 23reading نواب ثناءاللہ زہری بلا مقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب