آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مداخلت کام کر گئی نیشنل ایکشن پلا ن کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمدکا جائزہ لینے کے لئے مانیٹرنگ ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے نمائندے وفاقی، صوبائی حکومتوں کی متعلقہ ایجنسیاں بھی ٹاسک فورس کا حصہ ہوں گی۔وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد کا جائزہ لینے کیلئے… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مداخلت کام کر گئی نیشنل ایکشن پلا ن کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا









































