ایرانی فوج کے سربراہ کوپاکستان پر حملے کی دھمکی مہنگی پڑ گئی،پاکستان کاشدید جوابی ردعمل
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان نے ایرانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے ایرانی افواج کے چیف آف سٹاف کے سرحد پار کاروائی سے متعلق بیان پر کہا کہ ایسے بیانات دونوں ملکوں کے برادرانہ تعلقات کے منافی ہیں ، اس طرح کے بیانات سے دوطرفہ تعلقات خراب ہونے کا اندیشہ ہے ، دونوں ملکوں… Continue 23reading ایرانی فوج کے سربراہ کوپاکستان پر حملے کی دھمکی مہنگی پڑ گئی،پاکستان کاشدید جوابی ردعمل