ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

افغانستان کے بعد بھارت نے بھی پاکستان پر حملہ کر دیا شدید فائرنگ، تعلیمی ادارے اور بازار بند کر دئیے گئے۔۔تشویشناک صورتحال

datetime 9  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چمن پر افغان حملہ کے چند دنوں بعد بھارتی فورسز کی سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی ،لائن آف کنٹرول پر چکوٹھی سیکٹر پر بلا اشتعال بزدلانہ فائرنگ ۔تفصیلات کے مطابق بزدل بھارتی فوج نے چمن پر افغان حملے کے چند دنوں بعد پاکستان کی مشرقی سرحد پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر

چکوٹھی سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فائرنگ سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیاتاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں آزاداور مقبوضہ کشمیر کے درمیان چلائے جانی والی بس سروس معطل کر دی گئی ہے ۔ خوف و ہراس کے باعث چکوٹھی بازار اور تعلیمی ادارےفوری طور پر بند کر دئے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…