فیض آباد دھرنا،کوئی خود کو قانون سے بالاتر نہ سمجھے ٗیہ ملک فوج نے نہیں بنایا ،سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی کے سنگم فیض آباد پر ہونے والے مذہبی جماعت کے دھرنے سے متعلق نئی رپورٹ پیش نہ کرنے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سیکیورٹی اداروں پر برہمی کا اظہار کردیا۔بدھ کو جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے… Continue 23reading فیض آباد دھرنا،کوئی خود کو قانون سے بالاتر نہ سمجھے ٗیہ ملک فوج نے نہیں بنایا ،سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا









































