پی ٹی آئی حکومت کی وفاقی کابینہ نے طویل ترین اجلاس کا ریکارڈ قائم کر دیا،سادگی کی نئی مثال قائم ، وزراء کی کس چیز سے تواضع کی گئی؟حیرت انگیز صورتحال
اسلام آباد(آئی این پی) وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا 9گھنٹے کاطویل ترین اجلاس تھا،اس سے ایک نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی حکومت کی وفاقی کابینہ نے طویل ترین اجلاس کا ریکارڈ قائم کر دیا، 9 گھنٹے طویل اجلاس میں 26 وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کی وفاقی کابینہ نے طویل ترین اجلاس کا ریکارڈ قائم کر دیا،سادگی کی نئی مثال قائم ، وزراء کی کس چیز سے تواضع کی گئی؟حیرت انگیز صورتحال











































