معاہدے میں ڈیڈ لاک برقرار، آئی ایم ایف زیادہ سے زیادہ ٹیکسز لگانے پر بضد

6  جون‬‮  2023

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی پر ڈیڈ لاک برقرارہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا 14 جون تک کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ، اسٹاف لیول معاہدہ تاحال نہ ہونیکے باعث پاکستان کا معاملہ شیڈول میں شامل نہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی پر ڈیڈ لاک برقرارہے، 6.5 ارب ڈالر کا قرض پروگرام رواں ماہ 30 جون کو ختم ہورہا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے بجٹ کے اہداف پر اختلاف رائے برقرار ہے۔حکومت 30 جون تک اسٹاف لیول معاہدے کیلئے پر امید ہے، سالانہ ٹیکس ہدف 9200 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز ہے جب کہ آئی ایم ایف ٹیکس ہدف 9800 ارب روپے تک لے جانے پر زور دے رہا ہے۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…