اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

جمشید دستی کی ایک اور جعلسازی پکڑی گئی ابتدائی تحقیقات میں الزامات بھی ثابت

datetime 27  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(این این آئی)سابق رکن اسمبلی جمشید دستی کی جانب سے ایل ایل بی کے امتحان میں اپنی جگہ کسی اور امیدوارکو بٹھائے جانے کاانکشاف ہوا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق ایم این اے جمشید دستی

کی جعل سازی پکڑی گئی ہے، جامعہ زکریا کی تحقیقاتی کمیٹی کی ابتدائی انکوائری میں انکشاف ہوا ہے کہ سابق ایم این اے جمشید دستی نے گزشتہ برس ایل ایل بی سال اول کا امتحان دیا تھا، اور انہوں نے امتحان میں اپنی جگہ کسی اور امیدوار کو بٹھایا تھا۔کنٹرولر امتحانات جامعہ زکریا پروفیسر امان اللہ کے مطابق جعلسازی کی شکایت موصول ہونے پر انکوائری شروع کی گئی ہے، تحقیقاتی کمیٹی کی ابتدائی انکوائری میں ثابت ہوا ہے کہ جمشید دستی نے ایل ایل بی کے امتحان میں اپنی جگہ کسی اور امیدوار کو بٹھایا تھا۔کنٹرولر امتحانات نے ابتدائی انکوائری رپورٹ وائس چانسلر جامعہ زکریا کو بھجوا دی ہے، معاملہ کی مکمل چھان بین کے لئے اعلٰی سطحی کمیٹی بھی بنا دی گئی ہے

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…