جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

” یہ تصویر پاکستان کی ہے” وزیراعظم عمران خان بھی تصویر شیئر کیے بنا نہ رہ سکے

datetime 24  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پوری دنیا پاکستان کے خوبصورت مقامات کی دیوانی ہے ، ایسی ہی ایک تصویر وادی کالام کی سامنے آئی جسے شیئرکیے بنا وزیراعظم عمران خان بھی نہ رہ سکے۔ تفصیلات کے مطابق سوات کی وادی کالام کی یہ تصویردراصل فوٹو گرافر خواجہ سعید نے بنائی اور ساتھ ہی بتایا کہ نیلے پانی کی موبائل فون سے بنی تصویر ۔

تصویر میں صاف اور ٹھنڈے پانی کا چشمہ بہہ رہا ہے جبکہ اس کے دونوں اطراف نے برف کی چادر اوڑھی ہوئی ہے۔خواجہ سعید نے مزید بھی کئی تصاویرشیئرکیں۔یادرہے کہ عمران خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں اور نوجوانوں کو زندگی کے حوالے سے مشورے دیتے بھی دکھائی دیتے ہیں اور ماضی کو یاد کرتے بھی دکھائی دیتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…