جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی آئی حکومت کو عالمی سطح پر ایک اور دھچکا پاکستان اہم ترین کیس ہار گیا

datetime 19  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو بین الاقوامی قانونی فورم پر ایک اور دھچکا لگا ہے اور ڈبلیو ٹی او ڈسپیوٹ سسٹم پینل نے اینٹی ڈمپنگ کے کیس میں پاکستان کے خلاف فیصلہ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ٹی او پینل نے اینٹی ڈمپنگ کیس کا فیصلہ یو اے ای کے حق میں دے دیا ہے اور فیصلے میں کہا گیا ہے کہ

پاکستان ڈبلیو ٹی او پینل کی سفارشات پر عمل درآمد کرے۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ڈبلیو پینل کی سفارش پر پاکستان یو اے ای سے درآمد کی جانے والی بی او پی پی فلم پر عائد اینٹی ڈمپنگ اقدامات واپس لے۔علاوہ ازیں ڈبلیو ٹی او پینل کے فیصلہ میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان بی او پی پی فلم پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کی مد میں پہلے سے وصول کردہ رقم واپس کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…