بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان نے آج ٹویٹ کے ذریعے این آر او مانگا،تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

datetime 13  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے آج ٹویٹ کے ذریعے این آر او مانگا ہے ، ملک میں آٹا ، چینی چوری کی بات نہ کریں ، پراڈ شیٹ نے ایک آمر اور آپ کیخلاف چارج شیٹ دی ہے ۔ لیگی رہنمائوں مریم اورنگزیب اور مصدق ملک نے مشتر کہ

پریس کانفرنس کرتے ہوے کہا جو ملک میں آٹا چینی چوری کی بات نہ کریں ۔عمران صاحب ایسا نہیں ہو سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ آج جب عمران خان اٹھتے ہیں تو ترلے او منتیں کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا پراڈ شیٹ نے ایک امر اور آپ کے خلاف چارج شیٹ دی ہے ۔ انہوں نے کہا براڈ شیٹ نے پاکستان کے فرسودہ نظام کا منہ کالا کر دیا ہے ۔ انہوں نے کہا پرویز مشرف نے ایک پرائیویٹ فرم کو چھ سو کروڑ دئیے ۔ انہوں نے کہا امر نے وزیر اعظم کو اتار کر یہ کام کیا او چھ سو کروڑ دیا کہ نواز شریف کے خلاف کیسیز بنائے جائیں۔ انہوں نے کہا تھوڑی سی بھی اخلاقی جرات ہو تو براڈ شیٹ نے آپ اور ایک آمر کے خلاف چارج شیٹ دی ۔ انہوں نے کہا ایک منتخب وزیر اعظم کے خلاف مقدمہ بنانے کا کہا گیا ۔72 سال میں اس کا جواب نہیں آئے گا ۔ انہوں نے کہا چھ ماہ قبل رجسٹرڈ ہونیوالی کمپنی کو چھ ارب دیدیئے ۔ انہوں نے کہا ایک لسٹ دی گئی ,سیاسی حریفوں کے خلاف کیسز بنانے کا کہا گیا ۔براڈ شیٹ کمپنی کو دی گئی فہرست اپنے وزیروں کا نام

نکلوا دیا ۔ انہوں نے کہا مشرف کو پتہ تھا کہ جعلی کمپنی کو نواز شریف کے خلاف استعمال کیا گیا ۔ انہوں نے کہا جعلی کمپنی کو ہائیر کیا گیا ۔ انہوں نے کہا مشرف نے چار سو کروڑ نہیں دیئے ,پی پی نے بھی نہیں دیئے ۔موجودہ دور میں شہزاد اکبر براڈ شیٹ سے مزاکرات کا کوئی

سرکاری معاہدہ نہیں ۔ انہوں نے کہا چار سو کروڑ روپے آپ نے براڈ شیٹ کو دیدیئے ۔ انہوں نے کہا اگر ان کی بات مان لی جاہے تو ایک جنرل بھی اس مزاکرات میں شامل تھا ۔ انہوں نے کہا چار سو کروڑ میں سے حصہ مانگا گیا پھر اس بات کو بھی ماننا پڑے گا ۔نیب کی فائلوں کا پیٹ

بھرنے کے لئے کیا ریکوری نیب نیازی گٹھ جوڑ کے اکاونٹ میں جا رہے ہیں ۔ انہو ں نے کہا عمران خان آپ کو سوال نہیں کرنے چاہئے بلکہ سوالوں کو جواب دینا چاہئے ۔ شہزار اکبر اور نیب کا رویہ مایوس کن قرار دیا گیا ہے ۔شریف فیملی اور براڈ شیٹ میں کوئی معاہدہ نہیں تو رابطہ کیوں

کریں گے۔ انہوں نے کہا آج بھی آمرانہ سوچ ملک پر مسلط ہے ۔ انہوں نے کہا نواز شریف چالیس سال کا حساب چار سال سے دے چکے۔ آپ اپنی اے ٹی ایمز کے لئے این آر او مانگ رہے ہیں. ۔ انہون نے کہا چودہ ہزار ارب قرضہ لیا گیا جو منی لانڈر کر دیا گیا ۔ایل این جی,ادویات چینی

,آٹا پر منئ لانڈر آپ نے کیا ۔ انہوں نے کہا ایک سرکاری افسر نے پیزہ کمپنیاں بنائیں کرسی پر بیٹھ کر وہ این آر او مانگ رہے ہیں۔ انہون نے کہا 23 فارن فنڈنگ سے ملک کی بدنامی کی جا رہی ہے ۔ مافیا ملک کو لوٹ رہا ہے ۔پرویز مشرف کے خلاف انکوائری کروانی چاہئے تھی ۔

عوام انیس جنوری کو سوال کا جواب لینے آرہی ہے۔: آپ کو اب جواب دینا پڑے گے سرکس لگا کر تماشہ نہ کیا جائے ۔ انہوں نے کہا ملکی خزانے پر ہاتھ صاف کیا جا رہا ہے ۔ ملک تباہ کر دیا گیا ,آپ کو شرم آنی چاہئے. انہون نے کہا ہمیں اداروں کو استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہو تھی

دو ہزار تیرہ میں پی ٹی آئی کے آٹھ اکاونٹ تھے ۔ انہوں نے کہا پی ڈی ایم کی سمت نہ ہوتی تو عمران خان کا ٹویٹ نہ آتا ۔اپنی چوری نالائقی کو بچانے کے لئے بیان نہ دیئے جاتے ۔سمت کا تعین درست ہے سلیکٹڈ کو گھر جانا پڑے گا ۔ الیکشن کمیشن سے فیصلے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ انہوں نے

کہا مولانا کی جانب سے ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔ انہوںنے کہا ان کی جانب سے جواب نہیں آنا چاہئے تھا جن کو عمران خان نے سیاست میں گھسیٹا۔ اس موقع پر مصدق ملک نے کہا میں کبھی مشرف کے ساتھ نہیں رہا ۔ انہوں نے کہا مشرف حکومت سے کبھی کوئی واسطہ نہیں رہا ۔انہوں نے کہا رضاکارانہ طور پر مشرف دور میں ہیومن ڈویلپمنٹ پر حکمت عملی بنا کر دی تھی ۔یہ مقدمہ حکومت بنا رہی ہے تو ان صاحب کو بھی سامنے لایا جاہے کہ کون مذاکرات کر رہا تھا اور کون حصہ مانگ رہا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…