اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

گلگت بلتستان الیکشن میں کامیابی ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان انتخابات جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا بیانیہ مسترد کر دیا ہے۔گلگت بلتستان میں حکومت بنا کر مسائل حل کریں گے۔وزیر اعظم عمران خان نے یہ بات اپنی سربراہی میں

ہونے والے پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کے اجلاس میں کی۔ اجلاس میں گلگت بلتستان الیکشن اور سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال پر بھی مشاورت کی گئی۔ا جلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو ملک سے کوئی غرض نہیں ہے۔ گلگت بلتستان میں حکومت بنا کر مسائل حل کرینگے۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام نے پی ڈی ایم کا بیانیہ مسترد کردیا، گلگت بلتستان میں حکومت بنا کر مسائل حل کریں گے اور پسماندہ علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں پر خاص توجہ دی جائے گی ۔ وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن رہنماوں کے خلاف کرپشن مقدمات کو اجاگر کرنے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کو ملک سے کوئی غرض نہیں صرف اپنے مفادات کی فکر ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…