جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹیمپر نمبر پلیٹ والی گاڑی کی محکمہ ایکسائز میں رجسٹریشن ہوسکتی ہے یا نہیں؟سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 27  اگست‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے جج مسٹر جسٹس اعجاز الحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے سیکرٹری کی جانب سے دائر کی گئی ایک پٹیشن پر سماعت کرتے ہوئے بینچ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ٹیمپر کی گئی نمبر پلیٹ والی گاڑی کی محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن

پنجاب میں رجسٹریشن نہیں ہوسکتی۔ سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں لاہور ہائیکورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔ جس میں لاہور ہائیکورٹ نے ٹیمپر نمبر پلیٹ والی گاڑی کی رجسٹریشن کی اجازت دے دی تھی۔ بینچ میں جسٹس امین الدین اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بھی شامل تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…