ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

نیب کا نواز شریف کو ان کی لندن میں رہائش گاہ پر طلبی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

datetime 14  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ان کی لندن میں رہائش گاہ پر طلبی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق نیب کے ایک سینئر افسر نے وزارت خارجہ کے متعلقہ حکام سے رابطہ کیا ،نیب کی جانب سے نواز شریف کو نوٹس بھجوانے کے معاملہ پر وزارت خارجہ کے حکام سے مشاورت کی گئی ۔

سفارتی ذرائع کے مطابق دفترخارجہ نے لندن میں ہائی کمیشن کو زبانی طور پر معاملے سے آگاہ کردیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ کے ذریعہ نواز شریف کی طلبی کے سمن لندن میں ہائی کمیشن کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن طلبی نوٹس نواز شریف کی رہائش گاہ پہنچائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…