حالات بے قابو ،کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں کرفیو لگانے کی تیاریاں

30  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومتی اقدامات کے بعد بھی ابھی تک ملک بھر میں حالات زیادہ بہتری کی طرف نہیں گئے۔ اسی تناظر میں بات کرتے ہوئے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں تجزیہ نگار صابر شاکر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے زیادہ متاثرہ علاقوں میں کرفیو لگانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ابھی تک پاکستان کے کئی علاقوں میں فوج کے دستے نظر نہیں آرہے تھے، لیکن اب وہ

گشت کرتے ہوئے نظر آتے ہیں اور لوگوں کو تلقین بھی کر رہے ہیں کہ وہ گھروں میں رہیں اور باہر نکلنے سے گریز کریں۔صابر شاکر کا کہنا تھا کہ یہ حالا ت اب صرف پاکستان کے بڑوں شہروں تک محدود نہیں ہوں گے، افواج پاکستان اب پاکستان کےہر چھوٹے شہر میں جا کر بھی اپنے فرائض سرانجام دیں گے کیونکہ اب حالات کرفیوکے بغیر بہتری کی طرف نہیں جا سکتے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…