جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم کا دورہ پشاور،خیبرپختونخواکابینہ میں توسیع اورردوبدل کاامکان ،نیا وزیر کہاں سے لیا جائیگا؟ممکنہ نام بھی سامنے آگئے

datetime 29  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور( آن لائن)وزیراعظم  کے دورہ پشاور کے بعد خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع اورردوبدل کاامکان، خیبرپختونخوا کابینہ میں قبائلی اضلاع سے ایک رکن اسمبلی کی شمولیت متوقع ہے ،نیا وزیر ضلع خیبر،مشیر اورمعاون خصوصی میں سے ایک اورکزئی سے ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم  کے دورہ پشاور کے بعد خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع اورردوبدل کاامکان ہے، خیبرپختونخوا کابینہ میں قبائلی اضلاع سے ایک رکن اسمبلی کی

شمولیت متوقع ہے ،نیا وزیر ضلع خیبر،مشیر اورمعاون خصوصی میں سے ایکاورکزئی سے ہوگا۔ نئے وزیر کیلئے شاہ محمد اور پختون یار کے نام سے غور جاری ہے،نئے وزرا،مشیروں ،معاون خصوصی کو وزیراعلیٰ کے پاس موجود محکموں کے قلمدان دیئے جائیں گے ،فیصل امین اور آغاز اکرام اللہ میں سے ایک کو معاون خصوصی بنانے کا امکان ہے ،اس کے علاوہ کابینہ میں موجودہ وزراءمیں سے بعض کے قلمدان تبدیل کرنے پر بھی غورکیا جا رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…