منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

پاک فوج میں اعلی سطح پر ترقیاں، تقرریاں اور تبادلے،لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا چیف آف جنرل سٹاف مقرر، 2 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی،ڈی جی اسٹرٹیجک پلانز ڈویژن کاتقرربھی کردیاگیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج میں اعلی سطح پر ترقیاں، تقرریاں اور تبادلے کئے گئے ہیں جس کے مطابق پاک فوج کے 2 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی،لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا چیف آف جنرل سٹاف مقرر کر دیئے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل علی اعوان، میجر جنرل محمد سعید کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی  دے دی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے بیان میں کہاگیاکہ لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا چیف آف جنرل سٹاف

جبکہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج ڈی جی اسٹرٹیجک پلانز ڈویژن مقرر کئے گئے  ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر ایڈجوڈنٹ جنرل مقرر جبکہ لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود کور کمانڈر منگلا تعینات کیا گیا۔ بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود کور کمانڈر پشاور، لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی،لیفٹیننٹ جنرل علی عامر اعوان آئی جی سی اینڈ آئی ٹی مقرر کر دیئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…