منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

برطانوی شہزادی کیٹ دوبارہ دورہ پاکستان کیلئے تیار ڈیزائنرخدیجہ شاہ کو خط لکھ کر کیا خواہش کردی؟

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی) برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران پاکستانی ڈیزائنر خدیجہ شاہ کے سپورٹ اور ان کے ملبوسات کا شکریہ اداکرتے ہوئے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ دوبارہ پاکستان کا دورہ کرنا چاہتی ہیں،میڈیارپورٹس کے مطابق کیٹ مڈلٹن نے خدیجہ شاہ کے نام شکریہ کا ایک خط لکھا جس کی تصویر ڈیزائنر نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر شیئر کی۔برطانوی شہزادی نے اپنے خط میں لکھا کہ دورہ پاکستان میں میری مدد کا بیحد شکریہ، شہزادی

کے مطابق وہ ڈیزائنر اور ان کی ٹیم کی بیحد مشکور ہیں جنہوں نے ان کے لیے اتنے بہترین ملبوسات تیار کیے۔شہزادی کا کہنا تھا کہ انہیں اپنے ملبوسات بیحد پسند آئے۔کیٹ مڈلٹن نے اپنے خط میں یہ بھی لکھا کہ پاکستان ایک بہترین ملک ہے، جہاں آکر ان دونوں کو بیحد مزح آیا۔اپنے خط میں شہزادی نے دوبارہ پاکستان آنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔اس خط کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے لکھا کہ اس ہی بات کی بیحد خوشی ہے کہ میرا انتخاب کیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…