وزیراعظم پاکستان عمران خان نے نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی تعیناتی کی منظوری دے دی،نئے چیئرمین کون ہیں اور پہلے کیا کرتے رہے؟تفصیلات جاری‎

21  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات، وزیراعظم پاکستان عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات کر دیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے انفنٹری کی دس سندھ رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا، اس کے علاوہ انہوں نے کوہاٹ میں انفنٹری ڈویژن کی کمان بھی کی،

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کمانڈنٹ بھی رہے۔ دسمبر 2016ء کو لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کور کمانڈر راولپنڈی کی اہم پوزیشن پر تعینات ہوئے۔ اگست 2018ء سے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا جی ایچ کیو میں چیف آف جنرل سٹاف کی اہم ترین ذمہ داری سنبھالے ہوئے ہیں، اب انہیں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات کردیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…