نواز شریف کے جسم پر خون کے دھبے اور سوجن کم نہ ہوسکی،پلیٹ لیٹس برقرار رکھنے پر دل سمیت دیگر امراض بگڑنے کا اندیشہ،شریف خاندان شدید پریشان، کس ڈاکٹر کی خدمات حاصل کر لیں؟ جانئے

16  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور(سی پی پی)سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک ہے، شریف فیملی نے نیشنل بلڈ اینڈ بون میرو ڈیزیزز کراچی کے سربراہ ڈاکٹر طاہر شمسی کی خدمات حاصل کر لی۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر طاہر شمسی سابق وزیراعظم نواز شریف کا دوبارہ طبی معائنہ کریں گے، ٹیسٹوں کی روشنی میں نواز شریف کی ادویات میں ردوبدل کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق

سابق وزیراعظم کو سفر کے قابل بنانے والی ادویات کے استعمال کے منفی اثرات کم نہ ہوسکے، نواز شریف کے جسم پر خون کے دھبے اور سوجن کم نہ ہوسکی، پلیٹ لیٹس کی تعداد برقرار رکھنے کی کوشش کرتے ہیں تو دل سمیت دیگر امراض کے بگڑنے کا اندیشہ ہوتا ہے، شریف میڈیکل بورڈ اور ڈاکٹر طاہر شمسی کچھ دیر بعد سابق وزیراعظم کی موجودہ صورتحال پر اجلاس کریں گے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…