بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

اسلام آباد میں جاری آزادی مارچ آج ختم ہونے کا امکان،پلان بی کے تحت کیا کام کیا جائیگا؟مولانا نےحکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی کردی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں جے یو آئی ف کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس ہوا،نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پشاور موڑ پر جاری آزادی مارچ آج ختم ہونےکا امکان ہے اور جے یو آئی (ف) کا دھرنا آج سے ملک بھر میں پھیل جائے گا۔

جمعیت علمائے اسلام ف کے سینیٹر مولانا عطاء الرحمان نے تمام کارکنوں سے فوری طور پر آزادی مارچ کے پنڈال میں پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان بہت اہم اعلان کریں گے، کارکنان تمام کام چھوڑ کر پنڈال میں پہنچ جائیں۔

موضوعات:



کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…