مولانا فضل الرحمن کا ڈی چوک جانے کا فیصلہ

6  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں دعویٰ کیا ہے کہ میری اطلاعات ہیں کہ مولانا فضل الرحمان ڈی چوک جانے کا اعلان کریں گے۔ میں اپنا جملہ دوبارہ دہرا رہا ہوں کہ مولانا فضل الرحمان ڈی چوک جانے کا اعلان کر سکتے ہیں اور مولانا فضل الرحمان مزید سخت تقریر بھی کر سکتے ہیں۔مولانا فضل الرحمان

وزیراعظم عمران خان کو ہدف تنقید بنائیں گے اور اب یہ کہیں گے کہ آپ نے فوج کا بجٹ کیوں کاٹا۔آپ نے کشمیر کے معاملے پر کیوں کچھ نہیں کیا۔ کشمیر میں اتنے لوگ شہید ہو چکے ہیں وہاں اتنے مسلمان مصیبت میں ہیں تو آپ کیوں کرتار پور بارڈر کھول رہے ہیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان اب کرتار پور بارڈر کو لے کر الزام تراشی کریں گے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…