بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

وزیراعظم کے قریبی ساتھی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بابر بن عطا نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون برائے انسداد پولیو بابر بن عطا نے استعفیٰ دیدیا۔ ٹویٹر پیغام میں انہوں لکھا کہ میں خوش قسمت انسان ہوں جسے دنیا کے بہترین دماغوں کیساتھ کام کرنے کا موقع ملا ۔انہوں نے بتایا کہ

میں میں ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دے رہا ہوں۔ پاکستان پولیو پروگرام کو کم عرصے میں بہترین نتائج پر مبنی پروگرام بنایا ۔ بابر بن عطا نے مزید کہا ہے کہ فخر ہےکہ میں نے پاکستان میں ایک ایسا ماحول پیدا کرنے کی تمام ممکن کوششیں کیں جہاں پولیو کی بیخ کنی اولین ترجیح ہو۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…