عمران خان 21 سے27ستمبرنیویارک کا دورہ،مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفترخارجہ نے تفصیلات جاری کردیں

20  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کی تفصیلات جاری کر د ی گئیں وزیراعظم عمران خان 21 سے27ستمبرنیویارک کا دورہ کریں گے، ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اجلاس میں پاکستان کے اعلٰی سطح وفد کی قیادت کریں گے، وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اجلاس میں پاکستان کے وفد کی قیادت کرینگے، ترجمان دفترخارجہوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بھی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں کریں گے، وزیراعظم موسمیاتی تبدیلی، پائیدار ترقی، ہیلتھ اور فنانسنگ پر اقوام متحدہ سربراہ کانفرنس میں شرکت کرینگے۔ترجمان کے مطابق وزیراعظم مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کامعاملہ اٹھائینگے۔ترجمان کے مطابق وزیراعظم جنرل اسمبلی میں مقبوضہ کشمیرپر پاکستان کا موقف پیش کریں گے،وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے 27 ستمبر کو خطاب کریں گے۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم نفرت انگیز تقاریر کے خلاف منعقدہ تقریبات میں شرکت کریں گے۔ترجمان کے مطابق وزیراعظم ماحولیات کے تحفظ،غربت کے خاتمے کی تقاریب میں بھی شرکت کرینگے، وزیراعظم کی ملاقاتوں میں مسئلہ کشمیر کو مرکزی حیثیت حاصل رہے گی۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کی تفصیلات جاری کر د ی گئیں وزیراعظم عمران خان 21 سے27ستمبرنیویارک کا دورہ کریں گے، ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اجلاس میں پاکستان کے اعلٰی سطح وفد کی قیادت کریں گے، وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اجلاس میں پاکستان کے وفد کی قیادت کرینگے، ترجمان دفترخارجہوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بھی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…