جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہدکے استقبال کیلئے ائیرپورٹ روانہ، ان کے ہمراہ کون کون موجود ہو گا؟تفصیلات جاری‎

datetime 17  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے استقبال کے لیے وزیراعظم ہاؤس سے نور خان ائیر بیس کے لیے روانہ ہو چکے ہیں، وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ان کی کابینہ کے اراکین بھی شامل ہیں، واضح رہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان کا طیارہ پاکستانی حدود

میں داخل ہو چکا ہے اور ان کا فضا میں ہی تاریخی اور ان کے شایان شان استقبال کیاگیاہے ان کے شاہی طیارے کو ایف 16 اور جے ایف 17 تھنڈر طیاروں نے اپنے حصار میں لے لیا، طیارہ نور خان ائیر بیس پر تقریباً سات بجے لینڈ کرے گا۔ استقبال کے بعد یہ ڈیلی گیشن وزیراعظم ہاؤس جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…