اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

مخصوص کمیونٹی پر منافرت کا الزام،وزیر اعظم نے وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کا نوٹس لے لیا،بڑا حکم جاری

datetime 16  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وزارت داخلہ کے کمیونٹی پر منافرت پھیلانے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری داخلہ کو انکوائری کرنے کی ہدایت کر دی ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ہفتہ کے روزوزارت داخلہ کے نوٹیفیکیشن کاسختی سے نوٹس لے لیاجس میں وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن میں ایک کمیونٹی پرمنافرت پھیلانے کاالزام لگایا گیا ہے۔

عمران خان نے سیکرٹری داخلہ کوفوری انکوائری کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔تاہم وزیراطلاعات ونشریات فوادچوہدری نے بھی وزیراعظم کے نوٹس کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ نوٹیفکیشن میں مخصوص کمیونٹی پرسعودی ولی عہدکے دورے پرپراپیگنڈے کرالزام ہے ۔واضح رہے کہ یہ نوٹیفکیشن سعودی ولی عہدکے اہم دورہ پاکستان کے موقع پرجاری ہواہے ۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…