منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

آسیہ اس وقت کہاں ہیں؟مغربی ممالک کے میڈیا کی جاننے میں غیر معمولی دلچسپی لیکن رابطہ کار نے ساری الجھن ختم کردی، سب بتا دیا

datetime 10  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے بریت حاصل کرنے والی آسیہ بی بی اس وقت کہاں ہیں اہم مغربی ممالک کے ذرائع ابلاغ اس بارے میں اپنے تجسس کا اظہار کرتے ہوئے یہ جاننے میں غیر معمولی دلچسپی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔روزنامہ جنگ کے مطابق  امریکی اور کینڈین اخبارات میں اس حوالے سے خبریں شائع ہوئی ہیں کہ آسیہ بی بی اس وقت کہاں ہیں۔ سیف الملوک کا جرمن اخبارسے گفتگو کرتے

ہوئے کہنا تھاکہ وہ اس وقت اپنے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔لیکن وہ سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر آسیہ بی بی کے پاکستان سے روانگی کے مقام اور وقت کے حوالے سے کچھ نہیں بتا سکتے، آسیہ بی بی کے ایک رابطہ کار امان اللہ نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ آسیہ بی بی کو اسلام آباد سے کراچی لے جانے کے بعد ایک محفوظ جگہ پر منتقل کردیا ہے جبکہ اُس کے شوہر اور دو بیٹیاں اس وقت کینیڈا میں سفارتی پناہ لے چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…