جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف کو 7سال قید،سابق وزیر اعظم پھرگرفتار

datetime 24  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید و جرمانے کی سزا سنادی جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں بری کردیا گیا،عدالت نے نیب کو نوازشریف کی گرفتاری کی اجازت دیدی۔نیب نے نوازشریف کو حراست میں لے لیا،نوازشریف کو کمرہ عدالت سے حراست میں لیا گیا۔دریں اثنا اس سے پہلے جی الیون سگنل پر ن لیگ

کے کارکنوں پر پولیس کی شیلنگ، کارکنوں کی جانب سے اینٹوں اور پتھروں سے جواب دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کاقافلہ گزرنے کے بعد جی الیون سگنل پر ن لیگ کے کارکنوں پر پولیس کی شیلنگ کے بعد کارکن مشتعل ہو گئے ہیں اور انہوں نے پولیس پر پتھرائو شروع کر دیا ہے۔ کارکنوں کی جانب سے اینٹیں اور پتھر پولیس والوں پر برسائے جا رہے ہیں جبکہ پولیس اہلکار آنسو گیس کے شیل اور پتھر مار رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…