پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

قوم کے اربوں روپے کھا گئے ،پھر بھی بدمعاشی کر رہے ہیں، لگتا ہے انہیں اڈیالہ جیل سے کہیں اور شفٹ کرنا پڑیگا چیف جسٹس نے زرداری ، اومنی گروپ مالکان پر بجلیاں گرادیں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے آغاز پر ہی دھماکہ خیز حکم جاری

datetime 24  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس ثاقب نثار نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک سے مکالمے کے دوران کہا کہ اربوں روپے کے کھانچے ہیں، معاف نہیں کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس  کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کر رہا ہے۔اس موقع پر عدالت نے کمرے میں پروجیکٹر لگانے کا حکم دیا اور چیف جسٹس نے کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ کی سمری اوپن کورٹ میں پروجیکٹر پر چلائی جائے گی۔

چیف جسٹس نے اومنی گروپ کے مالکان کے وکلا منیر بھٹی اور شاہدحامد کے ساتھ مکالمے کے دوران کہا کہ لگتا ہے کہ اومنی گروپ کے مالکان کا غرور ختم نہیں ہوا، قوم کے اربوں روپے کها گئے اور پهر بهی بدمعاشی کررہے ہیں، لگتا ہے انہیں اڈیالہ جیل سے کہیں اور شفٹ کرنا پڑے گا۔انور مجید کے ساتھ اب کوئی رحم نہیں، آپ وکیل ہیں، آپ نے فیس لی ہوئی ہے، آپ کو سنیں گے لیکن فیصلہ ہم نےکرنا ہے۔چیف جسٹس نے آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک کو بھی مخاطب کرتے ہوئے کہا اربوں کے کھانچے ہیں، معاف نہیں کریں گے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…