اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عمران خان کو جو لوگ لیکر آئے اب وہی کوس رہے ہیں کہ ہم یہ کونسی تبدیلی لیکرآگئے ، لیکن انہوں نے ایک کام ٹھیک کیا ہے،جانتے ہیں وہ کیا ہے؟وزیر اعظم کے سخت مخالف نے بھی اعتراف کرلیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہاہے کہ عمران خان کوجو لوگ لیکر آئے اب وہی ان کوکوس رہے ہیں ،د وسال میں بہت سے لوگ مرجائیں گے اور بہت سے خودکشی کرلیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ عمران خان کو جو لوگ لیکر آئے اب وہی کوس رہے ہیں کہ ہم یہ کونسی تبدیلی لیکر آگئے ہیں، اب عوام میں جاکر ان کا رونا دیکھا جاسکتاہے کہ ان پر کیا کیا اذیتیں گزر رہی ہیں؟ انہوں نے کہا کہ عمران خان میں ایک بات

اچھی نظر آئی ہے کہ ٹرمپ کے ٹوئٹس کا جواب دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم کودنیا بھر کے سامنے بھکاری کے طور پر پیش کیا گیاہے اور آئی ایم ایف نے ویسے ہی کہہ دیاہے کہ آپ جیسے بھکاریوں کوہم پیسے نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملک ابھی تک معاشی بحران میں پھنساہوا ہے اور دوسال تک بہت سے لوگ مرجائیں گے اور بہت سے خودکشی کرلیں گے تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا؟ انہوں نے کہا کہ حکومت ابھی تک سو دن میں ایک بل بھی پاس نہیں کروا سکی البتہ سو دن میں سو یوٹرنز لئے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…